ڈرائیونگ کے آداب

ڈرائیونگ کے آداب

     آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : مؤمن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے ۔ایک اور حدیث میں ارشاد ہے کہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ،یہی وجہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کسی دنیاوی کام میں بھی اپنی نیت درست کر لے تو وہ کام اس […]

اختلافات کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ

اختلاف کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ

اختلاف کیا ہوتا ہے؟ اختلاف کا مطلب یہ ہے  کہ کسی بھی مسئلے میں دوسرے کی رائے سے انحراف کرکے دلیل کی بنیاد پر اپنی الگ رائے قائم کی جائے۔ یعنی رائے اور نکتہ نظر میںفرق اور تفاوت کو اختلاف کہا جاتاہے۔  اختلاف کا مادہ (خلف) ہے ، اسی سے خلاف اور مخالفت  کے الفاظ […]

خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین

خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین

نسب مبارک   خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ” ذوالنورین “ ہے۔ اسلام کی خاطر اذیتیں  اسلام […]

استخارہ، اس کی حقیقت اور دعا

استخارہ، دعا، حقیقت اور اہمیت کا بیان، نیز استخارہ کا طریقہ اور کن امور کے لئے استخارہ کیا جاتا ہے تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے مفتی فرحان فاروق استخارہ ایک مسنون عمل ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو اس کی بہت تاکید فرمائی ہے ،لیکن آجکل استخارہ کے بارے میں لوگوں […]

حجاج کی قربانی کا گوشت کہاں جاتا ہے؟

حجاج کی قربانی کا گوشت کہاں جاتا ہے؟

ہر سال حجاج کرام منیٰ میں لاکھوں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ پہلے اپنے ہاتھ سے یہ عمل سرانجام دیا جاتا تھا۔ مگر اب سارا عمل ایک منظم نیٹ ورک کے تحت انجام پاتا ہے۔ جانوروں کی خریداری سے لے کر گوشت کی تقسیم تک تمام امور کا ذمہ دار ”ادارہ اضاحی پروجیکٹ“ ہے۔ ہر […]

ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت

ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت

   تحریر: جبران عباسی ووکیشنل ایجوکیشن کیا ہے؟ ووکیشنل ایجوکیشن مختصر اور طویل دورانیے کے ٹیکنیکل اور مختلف ” فنی تربیت” پر مشتمل کورسز ہوتے ہیں۔ ان کورسز کے ذریعے افراد کو ہنر مند بنایا جاتا ہے۔ یہ ہنر مند افراد کئی اہم ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں اور ملازمت کے مواقع سے مستفید ہوتے […]

بھارتی استاد نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

بھارتی استاد نے دیانیت داری کی اعلی مثال قوم کی

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک)آج کل میڈیا پر ایک بھارتی استاد کا بڑا چرچا ہے ،بھارت کی ریاست بہار کے ایک شہر مظفر پور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔پروفیسر نے کالج کو 33 ماہ کی تنخواہ واپس کر دی،جس کی مالیت دو ملین سے زائد بنتی ہے ۔ […]

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

تربیت میں حلال غذا کا کردار بچوں کی اچھی تربیت والدین پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فرائض میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب کریم نے فرمایا “ایمان والو! بچاو اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے۔”آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ اہل وعیال کو جہنم […]

عید قربان کا پیغام

عید قربان کا پیغام

ضیاء چترالی دنیا کے تقریباً تمام مذاہب و ادیان میں خوشی منانے کیلئے تہوار کے کچھ ایام مقرر ہیں۔ اسلام چونکہ ایک کامل و مکمل دین اور انسانی فطرت کے عین مطابق ضابطۂ حیات ہے، اس لئے اس نے بھی اپنے ماننے والوں کو خوشی منانے کے لئے سال میں دو دن عید الاضحی اور […]

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق  سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟   “اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا […]

خطبہ حج میں اتحاد امت کا پیغام

امسال خطبہ حج اتحاد امت کے نام

تمام عالم اسلام کو ہماری طرف عیدالاضحی مبارک ہو حج کے موقع پر دنیائے اسلام کا عظیم ترین اجتماع ہوتاہے۔ حج  اسلام کا عظیم فریضہ ہونے کی وجہ سے مسلم امہ کا ہرفرد نہ صرف زندگی بھر اس  میں حاضری کی تمنا رکھتاہے۔ بلکہ زندگی بھر بیت اللہ حاضری کیلئے اپنی بساط کے مطابق پوری […]

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ان کے ہاں تشریف لائے تو ان کے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مطابق یہ […]