اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف

اسلامی بینکاری

اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد اسلامی بینکاری سود سے پاک شریعت کے تجارتی اصولوں پرمبنی ایک بینکنگ سسٹم   ہے۔ اسلامی بینکنگ سسٹم میں ڈپازٹ کیلئے اسلام کا مشارکہ ومضاربہ ماڈل استعمال کیا جاتا ہے۔  جبکہ فائنانسنگ یا سرمایہ کاری  کیلئے مرابحہ، اجارہ، سلم واستصناع ، شرکت متناقصہ اور دیگر اسلامی طریقہ […]

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل شخص کو بٹھادے تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ […]

ہماری دولت ہمارے بچے -منظوم کلام

ہماری دولت ہمارے بچے

  ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا   ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں […]

میری ماں

میری ماں

تحریر؛ محمد زید عثمان ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ اور ہم ماں کی نظر میں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں ، اگرچہ کتنے ہی کیلنڈر کیوں نہ بیت جائیں ۔ میری ماں میرے لیے عظیم سرمایہ تھی۔ ماں سے بڑھ کر بھلا کون ہمیں پیار دے سکتا ہے ۔کچھ لمحات […]

علم روشنی اور طاقت ہے

علم روشنی اور طاقت

علم روشنی اور طاقت ہے تحریر: قراۃالعین کامران خدا کے دربار میں سراسیمگی پھیلی نظر آتی ہے ۔ فرشتہ محو حیرت ہیں۔ خدا کے فرمان “انی جاعل فی الارض خلیفہ” سننے کے بعد ہر ایک انگشت بدنداں ہے۔ سرگوشیاں سی ہیں : خلیفہ کا مطلب  خدا کا نائب  ، غالبا کوئی اختیار والی مخلوق بنائی […]

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط)

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) تحریر: سعیدالرحمن ثاقب کمزور بچوں کی ہمت افزائی کے مثبت نتائج ایک کلاس روم میں پڑھنے والے تمام بچے ظاہر ہے سب ایک جیسی استعداد کے مالک نہیں ہوتے ، کچھ بچے بہت ذہین، کچھ متوسط درجے کے ذہین اور کچھ بالکل غبی بھی ہوتے ہیں جن […]

بچوں کی تربیت پر مفید کتاب “تحفہ والدین برائے تربیت اولاد”

Altaf

تحریر:الطاف الرحمن اخون یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کی شخصیت کو سنوارنے اور انسانی معاشرے کو سدھارنے میں’’ تعلیم وتربیت ‘‘بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں۔ بچوں کے اولیں مربی والدین ہوتے ہیں تربیت ِ اولاد  کا […]

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟

خبروں میں زہر، کیا تعلیم بے روزگاری

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت […]

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر:   سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا  جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ […]

ڈاکٹر کپورا

zia chitrali

ڈاکٹر کپورا ضیاءچترالی ایک شخص جس نے پورے امریکا کو پاگل بنا دیا تھا۔ جان رومولس برینکلے امریکا کا ایک اتائی ڈاکٹر تھا، جو بکرے کے کپوروں سے مردانہ کمزوری سمیت ہر قسم کے مریضوں کا ”علاج“ کرتا تھا۔ نامردوں کو بکرے کے کپورے کا ٹرانسپلانٹ کرنے والے انسانی تاریخ کے اس پہلے اور آخری […]

امی جان الوداع

امی جان الوداع

امی جان الوداع محمد نعمان حیدر خانیوال امی! آپ ہم سے کیا روٹھیں ہم سے تو زمانہ ہی سچ مچ روٹھ گیا دنیا ہم سے منہ پھیر گئی سبھی اپنے پرائے رخ موڑ گئے کچھ بھی تو اب اپنا نہیں لگتا یہ گھر ، یہ رشتے اور یہ رنگینیاں امی آپ کے بغیر تو اب […]

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے اسباب

Aamir Liyaqat Husain

تحریر: لطیف الرحمن لطف رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اچانک انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 9 جون کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ان کے ملازمین نے انہیں اسپتال منتقل کیا ۔تاہم ڈاکٹروں نے ان کی موت کی […]