تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید بچوں کی پرورش اور درست تربیت کہنے کوتو آسان لگتی ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ بہت مشکل عمل ہے۔ کیونکہ اس میں جیتے جاگتے انسان کی نفسیات سے کھیلناپڑنا ہے۔ اس کے جذبات وخواہشات کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔ وہ کب کیا موڈ اختیار کرتا ہے؟ کب […]
گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں بچوں کی تربیت میں ماحول کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ ماحول عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں چاروں طرف، آس پاس، ارد گرد یا گرد وپیش وغیرہ۔ قرآن کریم میں بھی یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ فرمایا: مثلھم کمثل الذی […]
تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین ترجیحات کا تعین کیے بغیر کسی بھی کام کو کامیابی سےمنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔ترجیحات کا تعین ہی انسانی سرگرمیوں کو سمت فراہم کرکے انہیں منزل تک پہنچانے میں مددفراہم کرتا ہے۔جولوگ کسی بھی کام کو منظم، موثر، منضبط اور دیئے گئے وقت کے اندر مکمل کرنا چاہتے […]
پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز میرے ایک دوست نے اپنے گھر کا واقعہ سنایا اور کہنے لگے۔ کہ ایک مرتبہ ہم نے اپنے ایک عزیز کی فیملی کو جب وہ چھٹیاں گزارنے شہر سے گاوں آئی تھی۔ اپنے گھر کھانے پر مدعوکیا ۔وہ اپنے بچوں کو لے کر آئے اور ایک پورا دن ہمارے ساتھ گزارا،۔وہ […]
تربیت اولاد کے چند رہنما اصول

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول تربیت انسان سازی کا عمل ہے۔ اولاد کی تربیت کا دوسرا نام انسان سازی، شخصیت سازی یاتعمیرشخصیت ہے۔انسان جسم وروح، فکروعمل، جذبات و کیفیات، طبیعت ومزاج اور خواہشات وتمناوں کے مجموعے کا نام ہے۔ وہ بچہ ہویا بڑا، مرد ہو یا عورت، عالم ہویا جاہل ہرانسان اپنی پیدائش کے […]
بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت

بیٹی کی پیدائش اور زمانہ جاہلیت زمانہ جاہلیت یعنی زمانہ قبل از اسلام میں عورت کو بوجھ سمجھا جاتا تھا ۔جس کے نتیجے میں اس کی پیدائش کو سخت ناپسند کیا جاتا تھا ۔قرآن کریم کی رو سے جس انسان کو یہ بتادیا جاتا کہ تمہارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تو اس کا […]
بچوں کے حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول)

بچوں کے حقوق اسلام کی نظر میں (پہلاحصہ) تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچہ جیسے ہی پیدا ہوجائے اسے غسل دیا جائے اچھی طرح صفائی کا اہتمام کیاجائے اور کپڑے پہنائے جائیں۔ اس کے بعد اس کے داہنے کان میں مناسب آواز سے اذان دی جائے اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے یہ […]
اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟

اولاد کے حقوق اولاد، ان کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کیسے شروع سے ہی والدین بچوں کے ان حقوق کی ادائیگی کا اہتمام کرسکیں اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا […]
موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار

موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام کرنا چاہتا ہےاسکےلئےلازمی ہیں ان دونوں کے بغیر تربیہ کا کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیاجاسکتا۔پہلی چیز علم نافع اور دوسری چیز […]
بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟

اس وقت بچوں میں موبائل اور دیگر اسکرینوں کا استعمال مثلا کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹی وی اور ٹیبلٹ وغیرہ کارجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ خاص کر” کوڈ19 لاک ڈاون” کے بعد تو صورتحال یہ ہوگئی ہے۔ کہ بچے اسکرین اور موبائل کے بغیر رہناہی نہیں چاہتے۔ کسی زمانے میں ٹین ایجر کی اصطلاح استعمال […]
والدین پر اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں

اولاد کے حقوق اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں۔ اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا جابجا بیان ہمیں ملتا ہے۔ لیکن والدین پر اولاد کے کیا حقوق ہیں؟ یہ بات سننے کو کم ہی ملتی ہے ۔ ہم یہاں والدین کی معلومات کے لئے یہ بتانے […]
موثر تربیت کے دو اہم ستون

کیا آپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کے لئے فکرمند ہیں؟ کیا آپ نے اپنے بچوں کی موثر تربیت کی پوری کوشش کی؟لیکن آپ کو ناکامی کاسامنا کرناپڑا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس مسئلے کا حل مندرجہ ذیل دو چیزیں ہیں۔یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی […]