ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین تعلقات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد ٹین ایجر بچوں اوران کے والدین کے آپس کے تعلقات کی اگرہم بات کریں تو قابل غور نکتہ یہ ہے۔ کہ والدین اپنے ان بچوں کو کتنا وقت دیتے ہیں؟اس عمرمیں لڑکے گھر میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟ اور گھر میں ہوتے ہوئے بھی […]
ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال […]
اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم کے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض […]
بچوں کی کردار سازی

بچوں کی تعمیر شخصیت کا مرکزی ستون ان کی کردارسازی ہے۔ والدین جب اپنے بچے کی تربیت کررہے ہوں۔ تو تعمیرشخصیت کے اس اہم ترین ستون پر بھرپور توجہ دینا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔
بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ڈاکٹرمحمدیونس خالد دنیا کی کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ نیا سوچنا ، چیزوں کے پوشیدہ پہلووں پرغوروفکر کرنااورنیا آئیڈیاپیش کرنا تخلیقیت کہلاتا ہے۔ جس انسان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ نئے زاویے سے چیزوں کے بارے میں سوچتاہے۔ ان میں پائے جانے والے غیر مربوط نکتوں کو ڈھونڈ […]
بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟

بچوں میں خود اعتمادی خود اعتمادی کیا ہے؟خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں۔ اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں ۔کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں کے امکانات سے نوازا ہے۔ چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ۔بلکہ دوسروں کی […]
بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

جذبات ہمارے وجود کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ یوں کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا کہ انسان جذبات کا مرقع اور جذبات سے بھرپور ایک مخلوق کا نام ہے۔ انسان کے ذہن میں کسی بھی واقعہ سے ایک سوچ پیدا ہوتی ہے۔ اس سوچ کے ساتھ ہی اس کے اندر احساسات اور جذبات امڈنا شروع ہوجاتے ہیں۔
ایک ریسرچ کے مطابق سترہزار سوچیں انسان کے دماغ میں روزانہ پیداہوتی ہیں۔ کیونکہ انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ سوچ کے ساتھ ساتھ احساسات اور جذبات بھی انسان کے اندر پیداہوناشروع ہوجاتے ہیں۔ یوں روزانہ بنیادوں پر ہم ہروقت کسی نہ کسی احساس یا جذبات کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔
بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل […]
جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کے ایریاز جامع تربیت کی اصطلاح کا خلاصہ یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت اس انداز سے کی جائے جس سے ان کی شخصیت کے تمام پہلو ایک ساتھ پروان چڑھیں۔ زندگی کے کسی ایک گوشے پر تو جہ دے کر دوسرے گوشوں کو نظرانداز کردینے والا رویہ نہ ہو۔جوعام طور پر تربیت […]
بچوں کی جامع تربیت

جامع شخصیت سازی کا مطلب یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے تمام بنیادی ضروری معلومات کااچھی طرح سے ادراک کیاجائے ۔اور پھران معلومات کی بنیاد پر بچوں کی بہترین تربیت کی جائے۔ یادرکھئے بچوں کی جامع تربیت کے کل پانچ ایریاز ہیں۔ ان تمام ایریازپر بیک وقت توجہ دینا جامع شخصیت سازی […]
اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار

جدید دور کے چیلینجز میں اولاد کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے جس نے دنیا کے 90 فیصد خاندانوں کو مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے۔موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہےاور اولاد کی تربیت مشکل ہوتی چلی جارہی ہے۔دورحاضر کی تہذیب جو […]
خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد گھریاخاندان وہ مقام ہوتاہے جہاں ایک نسل ڈھل کرتیار ہوجاتی ہے۔ایک سائنٹفک ریسرچ کے مطابق بچہ پچاس فیصد عادات ،مزاج اور رویے ماں باپ سے موروثی طور پر لے کر پید اہوتا ہے۔ اور پچاس فیصد اپنے گھرخاندان اور ماحول سے سیکھتا ہے۔ ان دونوں کو ملانے سے بچے کی […]