دین اسلام میں دعا کی اہمیت اور فضیلت

دعا کی اہمیت

دعا عربی زبان کا لفظ ہے جس کے  معنی پکارنے ،التجا کرنے یا فریاد کرنے کے ہیں ۔ جبکہ شریعت کی  اصطلاح میں دعا  سے مراد اللہ  تعالی سے کچھ مانگنے  یا طلب کرنےکے ہیں ۔ قرآن کریم میں لفظ دعا متعدد بار  آیا ہے ۔ اور جب ہم حدیث  کا مطالعہ کرتے ہیں تو […]

درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ

درس کربلا

تحریر نگار: راشد حسین رضوی کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ  ایک ایسی عظیم  درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ  میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ […]

حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت

حضرت علی کی شہادت

خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ پر خارجی ابن ملجم نے بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ امیرالمومنیں حضرت علی کرم اللہ وجہ پر ابن ملجم نے 19 رمضام المبارک40 ہجری کو عیں […]

اسلام وکفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر

غزوہ بدر

غزوہ بدر کفر واسلام کی وہ پہلی جنگ ہے جو 17رمضان المبارک سن 2ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو وقوع پزیر ہوئی یہ کفر واسلام کے درمیاں وہ پہلی جنگ تھی جو بدر کے مقام پر ہوئی۔ بدر مدینے کے جنوب مغرب میں 80 میل کی دوری پر تقریبا ساڑھے چار میل چوڑا ایک بیضوی […]

ام المومنین حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون

حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون ام المومنین

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا  دین اسلام کی  پہلی خاتون اول  نبی ﷺ کی پہلی شریک حیات اور خاتون جنت  حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ گرامی ہیں۔حضرت خدیجہ کا تعلق عرب کے ایک رئیس خاندان سے تھا۔یہ ام المومنیں حضرت خدیجہ وہ پاک باز خاتون  تھیں جنہیں عرب […]

رزق میں کمی و بے برکتی کے اسباب

رزق

 برکتی کے اسباب  برکتی کے اسباب تحریر: محمد راشد حسین رضوی حمد ہے اس رب العالمین کے لئے جو تمام جہانوں کا پالنے والا اور رازق ہےاسی کے آختیا ر مں ہے  رزق میں برکت اور بے برکتی بھی دونوں کا ہی عطاء  کرنے والا ہے  اور وہ اس عالم میں موجود اربوں اقسام کی […]

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر، قسمت ، نصیب اور قضاوقدر کیا ہیں یہ الفاظ؟  کیا حقیقت ہے ان کی؟ کیا ہمارے معاملات صرف قسمت سے چلتے ہیں  یا  ان میں ہماری کوشش اور محنت کا بھی عمل دخل ہے؟ آئیے آج ہم تقدیر کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں اور اس موضوع  کو بہترانداز سے سمجھنے کی کوشش کرتے […]

ماہِ صفر اور اسلامی تعلیمات

ماہِ صفر اور اسلامی تعلیمات

:ایک دلچسپ واقعہ             ماہِ صفر سے متعلق عوام میں بڑی عجیب وغریب روایات ورسومات پائی جاتی ہیں جو کہ  تعلیمات اسلامی کے خلاف ہیں ماہ صفر سے متعلق عوام میں پائی جانے والی ان بدعات کا دیں اسلام اور اس کی تعلیمات سے کوئی واسطہ نہیں ہے ماہ صفر دیگر مہینون کی طرح ایک […]

شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور سانحہ کربلا

شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

محمد راشد حسین رضوی دین اسلام کا دامن شہادتوں سے بھرا ہوا ہے جس میں سب سے بڑی شہادت  میدان کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ  کی شہادت ہے کربلا کے اس سانحہ نے دین  اسلام کے شیدائیوں میں شہادت کی نئی روح پھونک دی ان اسلام کے جانبازسپاہیوں نے  نے جب بھی […]

عشرہ ذوالحجہ کے مسائل ،فضائل واحکام اور اس کی اہمیت

عشرہ ذو الحجہ کے فضائل واحکام

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام اور مسائل پر مشتمل یہ مضمون ذی الحجہ شروع ہونے سے ایک دن پہلے شائع کیا جارہا ہے عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تاکہ ہرمسلمان اسے پڑھے اور اس عشرہ ذوالحجہ سے متعلق شرعی مسائل ،احکام سے واقفیت حاصل کرےاوراس کی اہمیتاور فضائل سے آگاہ ہو  […]

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنه

حضرت ابو بکر صدیق

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عنہ اسلام سے قبل ایک تاجر کی حیثیت سے کام کرتے تھے گویا کہ تجارت آپ کا پیشہ تھا ، اہل مکہ میں ان کو ان کے علم ، تجربے اور حسن خلق کی بناء پر معززین میں شمار کیا جاتا تھا۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی

حیات محمدیﷺ کے درخشان پہلو

آئیے اپنی آنکھوں یہ بڑے مغربی دھول کے تہ بہ تہ پردوں کو ہٹائیں اور حیات محمدیﷺ میں اپنے لئے راہ نجات اور راہ عمل تلاش کریں جس سے نہ صرف یہ کہ ہماری موجودہ زندگی پر سکون ہوگی بلکہ ہماری آخرت کی ابدی زندگی بھی سنور جائے ہوگی ۔