رمضان المبارک
Columns

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی فضائل

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھیرمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔ زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

اصحاب منبر و محراب
Columns

اصحاب منبر و محراب حکمت سے کام لیں ،لوگوں کو دین سے مت بدکائیں!

بہت سے اصحاب منبر ومحراب کی بے اعتدالی یا سارا دین چند گھنٹوں میں عوام کو گھول کر پلا دینے کی خواہش (اگرچہ اپنی جگہ یہ کوشش پورے اخلاص کے ساتھ ہوتی ہے) بہت سے لوگوں کو دین سے بدکا دیتی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔