
Columns
چین میں دنیا کا سب سے گہرا اور خوفناک قدرتی گڑھا
چین میں ایک ایسا خوفناک گڑھا موجود ہے جس کی دہشت سے بڑے بڑے ماہرین بھی کانپ اٹھتے ہیں یہ چین کا ایسا راز ہے جس سے صدیوں تک بیرونی دنیا بے خبر رہی ،بیرونی دنیا چین میں موجود اس قدرتی گڑھے کے بارے میں 1994 تک لا علم تھی تاہم ماہرین اب تک اس سوال کا جواب نہیں ڈھونڈ سکے کہ آخر یہ گڑھا کیسے وجود میں آیا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔