
Columns
چلتے ہو تو قطر چلو، فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022
ٰقطر مشرق وسطی کا ایک ایسا خوشحال اور طاقتور ملک ہے جو اپنے منفرد محل وقوع کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔یہ تین اطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہےاس کی زمینی سرحد صرف سعودی عرب سے ملتی ہے جو 87 کلومیٹر طویل ہے، اس کا کل رقبہ 58111 مربع کلومیٹر ہے آبادی 29 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔