بچوں میں پڑھائی کا شوق
Columns

بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟

والدین اور اساتذہ کی بچوں میں ہر لحاظ سے دلچسپی بچوں کو علم حاصل کرنے میں متحرک رکھتی ہے۔ بچوں کی ذہنی تربیت کے ساتھ روحانی ، اخلاقی، جسمانی ، معاشرتی ، جذباتی تربیت بھی ضروری ہے۔ جس قدر والدین اور اساتذہ ان امور پر توجہ دیں گے اسی قدر بچوں میں پڑھائی کا شوق بیدار ہوگا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔