ملحد سے مومن ہونے والے امریکی سائنسدان
ڈاکٹر فرانسیس سیلرس کولینز 1950ء میں ایک ملحد گھرانے میں پیدا ہوئے۔ الحاد پہ بھی کاربند رہ کر جوان ہوئے۔ پھر ڈی این اے پر ایک تحقیق کے دوران اللہ کے وجود پر ایمان لائے۔
ملحد سے مومن ہونے والے امریکی سائنسدان Read Post »