کردار
کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر کردار ذہنی ، اخلاقی اور نفسیاتی معیار کانام ہے جسے فرد اپنے برتاو اور رویوں میں اپناتاہے۔ ایک دوسری تشریح کے مزیدپڑھیے!۔۔۔
کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر کردار ذہنی ، اخلاقی اور نفسیاتی معیار کانام ہے جسے فرد اپنے برتاو اور رویوں میں اپناتاہے۔ ایک دوسری تشریح کے مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع نہیں ملے گا، تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ مزیدپڑھیے!۔۔۔
حسن اخلاق کی طرف جانے سے پہلے ہم خود اخلاق کی حقیقت جاننے کی کوشش کریں گے۔ چنانچہ اخلاق خلق کی جمع ہے۔ خلق زبر کے ساتھ ہو تو معنی پیدائش کے ہیں۔ اگر خ پر پیش کے ساتھ پڑھا مزیدپڑھیے!۔۔۔
کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود مزیدپڑھیے!۔۔۔
سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے مزیدپڑھیے!۔۔۔
تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
دوران بلوغت تربیت کے مسائل بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن بچے اپنے بچپن مزیدپڑھیے!۔۔۔
ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟ اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک مزیدپڑھیے!۔۔۔
ویب سائٹ پرپبلش ہونے والا تمام کانٹنٹ قانونی طور پر بحق ویب سائٹ اونرز محفوظ ہے۔ مواد کے کسی بھی حصے کو کسی بھی شکل میں بغیرپیشگی اجازت استعمال کرنا ممنوع ہے۔ ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ منجانب: مینجنمنٹ ایجو تربیہ ڈاٹ کام