مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس […]
مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول)

مزاج لوگوں سے برتاو میں ہمارا وہ مستقل رویہ ہوتا ہے جس کے لئے ہمیں سوچنا نہیں پڑتابلکہ وہ ازخود محرک کے طورپر وجود میں آتا ہے۔
9 Important Roles of a Mother in Child Development

The importance of a mother’s role in parenting is unquestionable. It becomes visible in the Hadith of the Rasulullah (SAW) that he said: “Paradise (Janna) is kept under the footsteps of a mother”.
بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سے موثر گفتگو کیسے کریں؟ گفتگو کا مطلب خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گفتگو زبانی بھی ہوسکتی ہے۔ اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔ بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ اثرانداز ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی تاثیر […]
مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔ پیرنٹنگ کا عمل ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود بسااوقات والدین کے لئے یہ ذہنی تناو اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری اورمعاشی حالات بہترہوتے ہیں، یاان […]
زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟

زندگی کو بامقصد کیسے بنائیں؟ دنیامیں ہرچیز کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے، جس کے تحت وہ چیز چلتی ہے۔ اسی کو مقصد کا نام دیا جاتاہے۔ بے مقصد کوئی چیز نہیں بنائی جاتی۔ مثلاگاڑی یا جہاز کا مقصد یہ ہے۔ کہ انسان کو آرام دہ سفر کی سہولت بہم پہنچائیں۔ اور ٹرانسپورٹیشن کو آسان […]
آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)

اولاد کی آئیڈیل تربیت اور فیملی پلیننگ اولاد کی تربیت ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔ یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد […]
آئیڈیل تربیت اولاد فیملی پلاننگ(پہلی قسط)

تربیہ فیملی پلاننگ آئیڈیل تربیت اولاد پلاننگ سے مراد وہ منصوبہ بندی ہے۔ جس میں والدین اپنی شادی کے وقت سے ہی شادی کے بعد ہونے والی متو قع اولاد کی بہتر پرورش وپرداخت اوران کی اچھی تعلیم و تربیت کو پیش نظر رکھ کرکوئی منصوبہ بندی کریں۔ اس طرح کی تربیہ پلاننگ کیلئے خودوالدین […]
یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت

یہودی بچوں کی تربیت ایک رپورٹ کے مطابق یہودی دنیا کے ستر فیصد بزنس کو چلارہے ہیں۔ تمام عالمی فیصلو ں پر وہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاتقریبا یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔ دنیا کی اکثر ملٹی نیشنل کمپنیاں یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ ٹیکنالوجی اور سائنس کے علم پر وہ حاوی ہیں۔ […]
عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟

کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی […]
بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے بحیثیت انسان مجھے […]
تعلیم اور تربیت میں سات فرق

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔