خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار
ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں.
خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار Read More »