Latest

بلوچستان کی جامعات تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن

بلوچستان کی جامعات جدید عصری علوم کے فروغ کیلٸے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں صوبے میں ہیلتھ ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دے کر اسکی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جارہا ہے تمام یونیورسٹیز کو درپیش مسائل اور مشکلات کا جائزہ لےکر اسکے تدارک کیلٸے وائس چانسلران اور حکومت بلوچستان کی مشاورت سے اقدامات اٹھائے جاسکیں مزیدپڑھیے!۔۔۔

Latest

پرانا ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام بحال نہیں ہوگا ،ہائیر ایجوکیشن کمیشن

ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں پرانا ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام بحال نہیں کرے گا ۔بی ایس تھرڈ اور دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام برقرار رہیں گے ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

Latest

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی کے تمام شعبوں اور کیمپسز میں داخلوں سے روکدیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد کے تمام شعبوں اور اسلام آباد اور کراچی میں اس کے ذیلی کیمپسز میں داخلے روک دیے ہیں۔ ایچ ای سی نے اس سلسلے میں طلبہ کو الرٹ جاری کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ حیدرآباد اور کراچی میں اسرا یونیورسٹی کی پرنسپل نشست پر پیش کردہ کسی بھی پروگرام میں داخلہ نہ لیں مزیدپڑھیے!۔۔۔

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی
Latest

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی ، چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام کی منظوری

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی اکیڈمک کونسل نے سیشن برائے 2023-2022ء میں بیچلر آف سائنس (بی ایس ) کے لیے 4 سالہ نئے ڈگری پروگرام ’سول انجینئرنگ ٹیکنالوجی‘ کی منظوری دے دی۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔