چیٹ جی بی ٹی سافٹ ویئر، کیا اب لکھاریوں کا مستقبل خطرے میں ہے؟

گوگل پر اس وقت شدید دباؤ ہے کیونکہ گوگل کی حریف کمپنی مائیکروسافٹ نے چیٹ جی بی ٹی پر دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائکروسافٹ اس سافٹ ویئر کو اپنے مختلف پراڈکٹس میں استعمال کرے گا
سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ بلوچستان کے علاقے چاغی میں شدید سردی کی وجہ سے اسکول میں دو بچے بے ہوش ہوگئے ، صوبائی محکمہ تعلیم نے تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
جامعہ کراچی میں ترکی زبان کا شعبہ قائم کرنے پر غور

، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی میں ترکی زبان سکھانے کے لئے شعبہ قائم کرنے پر غور ، استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سربراہ کا وفد کے ہمراہ جامعہ کراچی کا دورہ ، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی سے ملاقات
حضرت طلحہ بن براء کا دور نبوت کا گھر آج بھی موجود

مدینہ منورہ میں سیدنا حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر آب بھی موجود ہے۔ حضور اقدسؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس گھر میں نماز ادا کی تھی۔
پنجاب میں اسموگ کے باعث دی گئی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم

ویب ڈیسک ؛لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے دی جانے والی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم ، اب ان دنوں میں تعلیمی اداروں میں ورکنگ ڈے ہوگا
قومی سائنس ٹیلنٹ مقابلہ کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سائنس ٹیلنٹ اولمپیاڈ کے لیے تازہ ترین درخواست 20 فروری 2023 تک جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ٹیسٹ 19 مارچ 2023 کو لیا جائے گا۔ ٹیسٹ کی صحیح تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سوڈان کا ساحلی شہر جو سیاحت کے علاوہ جاسوسوں کا بھی مرکز رہا ہے

سوڈان افریقہ کا ایک خوبصورت ملک ہے۔ اس کا کل رقبہ 1886068 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریباً 47,958,856 نفوس پر مشتمل ہے۔ خرطوم ملک کا دارالحکومت ہے۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ناظم آباد میں تدریس بند، کالج ایجوکیشن کمیشن سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

کراچی ،ویب ڈیسک ؛سیکرٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک این شمالی ناظم آباد میں تدریس کا سلسلہ بند ہوچکا ہے،
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول اور ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج جاری کر دئے
کراچی ، ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی خبریں اور معیشت کے استحکام کا چیلنج

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق موسمی اثرات کی وجہ سے پاکستان کو 2050 تک قومی پیداوار میں مسلسل کمی کا سامنا رہے گا اس تنزلی کا تخمینہ اٹھارہ سے بیس فیصد تک لگایا گیا ہے۔
افغانستان میں پرائمری سطح تک لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دے دی گئی

ویب ڈیسک ؛طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کو چھٹی جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی پانچویں جماعت تک اسکولز کھولنے کا حکم ۔
جاپانی حکومت کی جانب سے اساتذہ کے لئے تربیتی اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستانی اساتذہ کو اسکالرشپس کی پیشکش ، سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے لئے بہترین موقع ۔