جدید تعلیم یافتہ حضرات کے کچھ اعترضات اور ان کے جوابات

دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا دینی مطالعہ بہت کمزور ہوتاہے۔
اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ آئی آر آئی انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ ایک سالہ غیر رہائشی سیکھنے اور تربیت کا پروگرام ہے
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف ، جعلی دستخطوں سے کلرک بھرتی ،صوبائی وزیر تعلیم نے معاملے کا نوٹس لے لیا
قبلہ اول کے وجود کو خطرہ اور ہیکلِ سلیمانی کی تعمیر کا صہیونی خواب

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ کو گرا کر وہاں ہیکل سلیمانی کی تعمیر صہیونیوں کا دیرینہ خواب ہے۔ وہ بے حرمتی کے پے درپے واقعات سے اہل اسلام کو جانچنا اور ان کے دلوں سے اس مقدس مسجد کا مقام کم کرنا چاہتے ہیں۔
طلباء دو سالہ ایم اے ،ایم ایس سی ،بی اے، بی ایس سی پروگرام میں داخلہ نہ لیں ،ایچ ای سی

ویب ڈیسک ؛ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد نے طلباء کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2 سالہ بی اے، بی ایس سی اور ایم اے، ایم ایس سی پروگراموں میں داخلہ نہ لیں
جامعہ کراچی نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی
کراچی ، ویب ڈیسک ؛جامعہ کراچی نے بی ایس فرسٹ ائیر، بی ایس تھرڈ ائیر اور ڈپلوما سرٹیفکیٹ پرگرام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔
رحیم یار خان ،ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری سے جاں بحق،علاقے میں خوف وہراس

محکمہ صحت رحیم یار خان کے مطابق متاثرہ علاقے میں ماہرین کی ٹیمیں کام کررہی ہیں اور ابتدائی طور پر سپرے وغیرہ کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔
کلیسا مسجد میں تبدیل ، پادری نے بھی جمعہ ادا کیا

کلیسا مسجد میں تبدیل ، پادری نے بھی جمعہ ادا کیا پہلا جمعہ تھا۔ پادری صاحب بھی موجود۔ خطیب صاحب نے ’’سیدنا عیسیٰ اور مریم علیہما السلام کا قرآن میں ذکر‘‘ کے موضوع پر خطبہ دیا۔
ویران مساجد کی آبادکاری اور ایک مثالی نوجوان

اچانک میں نے محسوس کیا، میرے لیے یہ امر حیران کن تھا۔ میں مسجد سے نکل رہا تھا، میں نے دیکھا ابھی تک وہ نیچی نظروں سے زمین کی طرف دیکھ رہا تھا۔ مجھ سے کہنے لگا: کیا آپ جانتے ہیں کہ میں ہمیشہ کیا دعا مانگتا ہوں؟
چترال کی ثقافت حیا اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے ، مولانا نقیب اللہ رازی

ایجو تربیہ ڈیسک ؛ چترال کی تہذیب و ثقافت حیا، پاکدامنی اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے۔ چترال کی تہذیب و ثقافت اسلامی رنگ و مزاج رکھتی ہے جسے برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔
پاکستان میں آٹے کا بحران اور ہمارے حکمران

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے جہاں عالمی طاقتوں کے درمیان ٹکراؤ کی سی کیفیت پیدا ہوئی ہے تو اس کے ساتھ پاکستان میں فوڈ سکیورٹی کے مستقبل کے حوالے سے شدید خدشات نے جنم لیا ہے
بلوچستان کی جامعات تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن

بلوچستان کی جامعات جدید عصری علوم کے فروغ کیلٸے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں صوبے میں ہیلتھ ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دے کر اسکی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جارہا ہے تمام یونیورسٹیز کو درپیش مسائل اور مشکلات کا جائزہ لےکر اسکے تدارک کیلٸے وائس چانسلران اور حکومت بلوچستان کی مشاورت سے اقدامات اٹھائے جاسکیں