انسانی بدن میں توانائی کے منابع اور شخصیت سازی میں ان کا کردار

انسانی بدن میں توانائی

قدیم دانش یہ بتاتی ہے کہ نفسی سطح پر انسان میں سات “چکرا” پائے جاتے ہیں ۔چکرا سے مراد توانائی کے مراکز یا منابع ہیں۔ یہ مراکز توانائی اپنے تئیں کام کرتے رہتے ہیں اور پورے جسم میں موجود تمام نظام ہائے جسمانی کو فعال اور متوازن کرتے ہیں

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی تقرری کر دی گئی

پروفیسر ڈاکٹر اکرام الدین اجن کو لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر نصرت شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے وائس چانسلر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے

دور جدید کا نوجوان اور ہماری ذمے مہ داریاں

دور جدید کا نوجوان

نوجوان کسی بھی قوم کے معمار ہوا کرتے ہیں۔ ان کی تربیت قوم اور معاشرےپر فرض ہے۔ہر معاشرے میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ معاشرے میں جو بھی تبدیلی آتی ہے نوجوان ہی لاتے ہیں

بچوں کو قرآن کیسے حفظ کرائیں ؟

بچوں کو حفظ قرآن

اپنے بچوں کو حفظ کروانے کی خواہش بہت سے لوگوں کے دل میں ہوتی ہے لیکن یہ خواہش جب عمل میں ڈھلتی ہے تو بہت سارے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ والدین کی شدید خواہش چونکہ ابھی بچے کی خواہش اور پلاننگ میں شامل نہیں ہوتی تو اکثر بچے ضد ، باغیانہ روئیے اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیں ۔

نیا سال کو کیسے بہتر بنایا جائے؟

نیا سال

نیا سال یقیناً ایک نعمت خداوندی ہے۔اس قدرتی نعمت کی بھر پور قدر کیجئے ۔اور سابقہ سال میں پیش آنے والی مشکلات کے حل اور اپنی ذات کی بہتری کے لیے باقاعدگی سے منصوبہ بندی کیجئی