اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟ “اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا […]
خطبہ حج میں اتحاد امت کا پیغام

تمام عالم اسلام کو ہماری طرف عیدالاضحی مبارک ہو حج کے موقع پر دنیائے اسلام کا عظیم ترین اجتماع ہوتاہے۔ حج اسلام کا عظیم فریضہ ہونے کی وجہ سے مسلم امہ کا ہرفرد نہ صرف زندگی بھر اس میں حاضری کی تمنا رکھتاہے۔ بلکہ زندگی بھر بیت اللہ حاضری کیلئے اپنی بساط کے مطابق پوری […]
عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ان کے ہاں تشریف لائے تو ان کے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مطابق یہ […]
غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل تحریر؛ لطیف الرحمن لطف رواں سال غلاف کعبہ کی تبدیلی ذوالحجہ کے بجائے محرم میں میں ہوگی۔اس حوالے سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے باقاعدہ فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ زمانہ قدیم سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی رسم حج کے دنوں […]
قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کا وقت ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کی صبح صادق سے لے کر بارہویں تاریخ کے سورج غروب ہونے سے پہلے تک قربانی کرنے کا وقت ہے، چاہے جس دن قربانی کریں، لیکن قربانی کا سب سے افضل دن بقر عید کا دن ہے، پھر گیارہویں تاریخ، پھر بارہویں تاریخ۔ (عالمگیری) نماز عید سے پہلے […]
تعلیم مادری زبان میں

تعلیم مادری زبان میں تحریر :قراۃالعین کامران یحیی کا آج رزلٹ تھا وہ منہ لٹکائے بیٹھا تھا ۔ ابا کی ڈانٹ پھٹکار کی گونج کے اثرات ابھی بھی اس کی سماعتوں میں واضح تھے۔ “اتنی مہنگی فیس جاتی ہے اور یہ رزلٹ لایا ہے” “اپنا پیٹ کاٹ کر ، اس کے اسکول کا خرچہ برداشت […]
عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال

عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال (مفتی فرحان فاروق، متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی) بال اور ناخن نہ کاٹنا ذوالحجۃ کا چاند دیکھنے کے بعد سب سے پہلا عمل یہ ہے کہ جن لوگوں پر قربانی واجب ہے، یاجن لوگوں کا نفلی قربانی کرنے کا ارادہ ہے، وہ لوگ چاند دیکھنے کے بعدسے لے کر اپنی قربانی کرنے […]
مسلم امہ اور حاضر عالم اسلام

اتحاد امت کی اہمیت کے موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا نہایت ضروری ہے، کہ امت مسلمہ کا مسکن یا عالم اسلام کی حقیقت کیا ہے ؟ اس کی کیا اہمیت ہے؟ اس کے وسائل کیا ہیں؟ عالم اسلام کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟ نیز حاضر عالم اسلام کی بیداری اور باہمی […]
موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت

فہمیدہ ویانی۔ موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی […]
اتحاد امت کی ضرورت اور دائرہ کار

امت کا لفظ “ام” سے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی ماں، اصل ، بنیاد کے ہیں۔ امت لغت میں جماعت ، طریقہ کار اور آدمیوں کے گروہ کو بھی کہتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر لوگوں کی ایسی جماعت پر لفظ امت کا اطلاق کیا جاتاہے ، جو زبان، رنگ ونسل اور علاقائیت سے بالاتر […]
بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

ڈاکٹر محمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں والدین، گھر، خاندان، ماحول، مکتب ، مدرسہ اور اسکول کے علاوہ کئی دیگر عناصر بھی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن والدین کا کردار سب سے اہم اور بنیادی ہوتاہے۔ والدین میں سے ماں کے کردار سے کون واقف نہیں؟ ہم نے بچوں کی تربیت میں ماں کے کردار پرنہایت […]
پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل فہمیدہ ویانی ترقی کے عمل میں تعلیم ایک اہم ترین جز اور بنیادی انسانی حق ےٖ۔ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت نہ صرف ایک اچھی قوم کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ایک دینی فریضہ بھی ہے۔بغیر تربیت تعلیم کی حیثیت اس بنجر زمین کی سی ہے، […]