غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل تحریر؛ لطیف الرحمن لطف رواں سال غلاف کعبہ کی تبدیلی ذوالحجہ کے بجائے محرم میں میں ہوگی۔اس حوالے سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے باقاعدہ فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ زمانہ قدیم سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی رسم حج کے دنوں […]

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کا وقت ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کی صبح صادق سے لے کر بارہویں تاریخ کے سورج غروب ہونے سے پہلے تک قربانی کرنے کا وقت ہے، چاہے جس دن قربانی کریں، لیکن قربانی کا سب سے افضل دن بقر عید کا دن ہے، پھر گیارہویں تاریخ، پھر بارہویں تاریخ۔ (عالمگیری) نماز عید سے پہلے […]

تعلیم مادری زبان میں

Education in mother tongue

تعلیم مادری زبان میں تحریر :قراۃالعین کامران یحیی کا آج رزلٹ تھا وہ منہ لٹکائے بیٹھا تھا ۔ ابا کی ڈانٹ پھٹکار کی گونج  کے اثرات ابھی بھی اس  کی سماعتوں میں واضح تھے۔ “اتنی مہنگی فیس جاتی ہے اور یہ رزلٹ لایا ہے” “اپنا پیٹ کاٹ کر ، اس کے اسکول کا خرچہ برداشت […]

عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال

عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال (مفتی فرحان فاروق، متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی) بال اور ناخن نہ کاٹنا ذوالحجۃ کا چاند دیکھنے کے بعد سب سے پہلا عمل یہ ہے کہ جن لوگوں پر قربانی واجب ہے، یاجن لوگوں کا نفلی قربانی کرنے کا ارادہ ہے، وہ لوگ چاند دیکھنے کے بعدسے لے کر اپنی قربانی کرنے […]

مسلم امہ اور حاضر عالم اسلام

مسلم امہ اور حاضر عالم اسلام

اتحاد امت کی اہمیت کے موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا نہایت ضروری ہے، کہ امت مسلمہ کا مسکن یا عالم اسلام کی حقیقت کیا ہے ؟ اس کی کیا اہمیت ہے؟ اس کے وسائل کیا ہیں؟ عالم اسلام کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟ نیز حاضر عالم اسلام کی بیداری اور باہمی […]

موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت

تعلیم کی ضرورت و اہمیت

 فہمیدہ ویانی۔  موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی […]

اتحاد امت کی ضرورت اور دائرہ کار

اتحاد امت کی ضرورت اور دائرہ کار

امت کا لفظ “ام” سے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی ماں، اصل ، بنیاد کے ہیں۔ امت لغت میں جماعت ، طریقہ کار اور آدمیوں کے گروہ کو بھی کہتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر لوگوں کی ایسی جماعت پر لفظ امت کا اطلاق کیا جاتاہے ، جو زبان، رنگ ونسل اور علاقائیت سے بالاتر […]

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

ڈاکٹر محمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں والدین، گھر، خاندان، ماحول، مکتب ، مدرسہ اور اسکول کے علاوہ کئی دیگر عناصر  بھی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن والدین کا کردار سب سے اہم اور بنیادی ہوتاہے۔ والدین میں سے ماں کے کردار سے کون واقف نہیں؟ ہم نے بچوں کی تربیت میں ماں کے کردار پرنہایت […]

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل فہمیدہ ویانی ترقی کے عمل میں تعلیم ایک اہم ترین جز اور بنیادی انسانی حق ےٖ۔ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت نہ صرف ایک اچھی قوم کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ایک دینی فریضہ بھی ہے۔بغیر  تربیت تعلیم کی حیثیت اس بنجر زمین کی سی ہے، […]

اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف

اسلامی بینکاری

اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد اسلامی بینکاری سود سے پاک شریعت کے تجارتی اصولوں پرمبنی ایک بینکنگ سسٹم   ہے۔ اسلامی بینکنگ سسٹم میں ڈپازٹ کیلئے اسلام کا مشارکہ ومضاربہ ماڈل استعمال کیا جاتا ہے۔  جبکہ فائنانسنگ یا سرمایہ کاری  کیلئے مرابحہ، اجارہ، سلم واستصناع ، شرکت متناقصہ اور دیگر اسلامی طریقہ […]

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل شخص کو بٹھادے تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ […]

ہماری دولت ہمارے بچے -منظوم کلام

ہماری دولت ہمارے بچے

  ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا   ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں […]