شجرکاری عظیم صدقہ اور وسیع کاروبار

آج کی محفل میں ہم شجرکاری کا دینی حکم، سنت و ثواب اور اس کے طبی و سائنسی پہلوؤں پر مختصر بات کریں گے تاکہ اس کار خیر میں مصروف تمام احباب اور ادارے مزید عزم کیساتھ اس عمل خیر کو جاری رکھ سکیں.
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایل ایل بی پروگرام میں داخلوں کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تسلیم شدہ سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں/ اداروں اور ان کے تسلیم شدہ الحاق شدہ کالجوں میں پانچ سالہ انڈرگریجویٹ LLB ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (Law- LAT) کا انعقاد کر رہا ہے۔
بچوں کے وہ نفسیاتی مسائل جنہیں ہم نظر انداز کر دیتے ہیں

ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔
فٹ بال ساز کمپنی “فورورڈ” جسے فخر پاکستان کہنا چاہیے

آج میں آپ کو ایک ایسے شخص سے، اور اس کی ایسی شاندار خدمت کے بارے میں آپ کو کچھ معلومات دوں گی جو واقعتا فخر پاکستان ہے ۔یہ شخص ہے فٹ بال ساز کمپنی کے بانی خواجہ مسعود اختر
بھکاری سیٹھ

میرے اپنے دوستوں میں ایک کروڑ پتی فقیر موجود ہے ہم دوستوں نے اس کا نام سیٹھ دیوالیہ رکھا ہوا ہے اس کے اپنے کارخانے ہیں، غلہ اگانے والی زمینیں ہیں
کچھ ذکر لیڈروں کی کتب بینی کا

ہمارے ہاں سیاسی لیڈروں سے کتابیں پڑھنے کی توقع نہیں کی جاتی اور نہ ہی کبھی کسی انٹرویو میں ان کے مطالعے یا کتابوں سے متعلق کچھ پوچھا جاتا ہے
پشاور بورڈ کا میٹرک اور انٹر کے طلباء کو نمبر بڑھانے کے لئے دوبارہ موقع دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک؛ تعلیمی بورڈ پشاور کا میٹرک اور انٹر میں کم نمبرز لینے والے طلبا کو امپرومنٹ کےلئے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
آئی ٹی اور بچے

آئی ٹی کو مثبت استعمال کرکے فوائد سمیٹنے کے بجائے منفی سرگرمیوں میں ملوث رہتے ہیں۔ خصوصاً ہمارے بچے اسکرین پر فضولیات میں وقت کے ساتھ اپنی صحت بھی برباد کر رہے ہیں۔
ہنگول نیشنل پارک ، پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک

ایک سروے کے مطابق یہ تقریبا 257 کے قریب نباتاتی اور 289 حیواناتی انواع کا مسکن ہے جن میں 35 ممالیہ، آبی جاندار، ایمفی ہیں یعنی خشکی اور سمندر دونوں میں رہنے والے جاندار، رینگنے والے جانور اور دنیا بھر سے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کی سینکڑوں نایاب اقسام شامل ہیں۔
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آؤٹ سورس کرنے کی منظوری

کراچی ،ویب ڈیسک ؛سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کا کام آؤٹ سورس کرنےکی منظوری دے دی
تفسیر لاہوری ۔ مولانا سمیع الحق شہیدکا عظیم علمی کارنامہ

اگر یوں کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ تفسیر لاہوری کے ذریعے حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ نے اپنی علمی زندگی کے دو سِروں کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ باہم ملا دیا ہے
اسکردو کی سدپارہ جھیل کی رعنائیاں

آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی اسکردو کی سدپارہ جھیل اب سدپارہ ڈیم کہلاتا ہے.استور دیوسائی روڈ سے بھی سد پارہ جھیل تک موسم سرما میں آسانی سے پہنچا جاسکتا ہے