فورٹ ولیم کالج ،نو آبادیاتی ہندوستان کا پہلا تعلیمی

فورٹ ولیم کالج نے اردو کو فروغ دیا ، اورینٹل ازم کے نظریہ کو پروان چڑھایا اور ہندوستان میں ایک پڑھے لکھے مقامی طبقات کو متعارف کیا۔ ان طبقات میں ایک طبقہ سرکاری بابووں کا تھا جو انگریز سامراج کے وفادار تھے اور دوسرا طبقہ سوشل ریفارمرسٹ کا تھا جنہوں نے ہندوستانی معاشرے کی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کیں۔

دینی تقریبات اور محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا نا مناسب استعمال

سوال یہ ہے کہ کیا اس قدر آواز کے ساتھ لاؤڈ سپیکر کا استعمال ایذاء مسلم کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیا دینی گفتگو اور نعت چنگھاڑتی آواز اور شور شرابے کے بغیر نہیں پڑھی جا سکتی اور اس قدر اونچی آواز نکالنے کا کتنا ثواب ہے؟

توانائی سے شفا

توانائی سے شفا (تحریر سید عرفان احمد)

توانائی سے شفایابی یا Energy Healing نسبتاً کم معروف موضوع ہے۔یورپ اور امریکہ میں اس پر خاصا کام ہوا ہے اور یہ علم بہت آگے بڑھ چکا ہے حالانکہ اس کا کا منبع مشرق ہے۔

نجی میڈیکل کالجوں کو سرکاری کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل فیس وصولی سے روک دیا گیا

نجی میڈیکل کالجوں کو سرکاری کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل فیس وصولی سے روک دیا گیا

پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد نے نجی میڈیکل کالجوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل طلباء سے فیس کا مطالبہ نہ کریں۔ پرائیویٹ میڈیکل کالج طلباء کو داخلہ فیس ادا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں جو کہ تمام میڈیکل کالجوں کو بتائی گئی پی ایم سی داخلہ پالیسی کے خلاف ہے