خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت

خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں اور امکانات سے نوازا ہے چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ہیں بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔یعنی انسان اپنے بارے میں یہ مثبت گمان رکھےکہ خدا نے اس کے اندر صلاحیتوں اور امکانات کے جوبیج رکھے ہیں ان کوپروان چڑھا کر وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اسی سوچ اور کیفیت کا نام خوداعتمادی ہے۔
سر سید احمد خان کا علی گڑھ کالج

ہندوستان کی تیسری سب سے بہترین یونیورسٹی علی گڑھ یونیورسٹی ہے جو انڈیا ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کا مشترکہ تعلیمی ورثہ ہے۔ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کو جدید سائنسی علوم سے روشناس کرانے اور ان کو نوآبادیاتی دور کی برٹش انڈین بیوروکریسی سے منسلک کرنے میں علی گڑھ یونیورسٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
قومی سیرت کانفرنس 2022، آنکھوں دیکھا حال

12 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 9 اکتوبر 20122ع بروز اتوار قومی سیرت کانفرنس سیرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور اس کا ہر سال اہتمام کرتی ہے۔ اس کانفرنس میں سال کے دوران سیرت پر لکھی جانے والی کتابوں اور وزارت مذکورہ کی جانب سے سیرت طیبہ کے موضوع پر منعقد کرائے جانے والے مقابلوں میں اول دوم سوم آنے والے مقالہ نگاروں کو انعامات دئے جاتے ہی
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی ہے، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان گزشتہ سال 10 اکتوبر کو ہم سے بچھڑ گئے تھے ۔
کردار کی اہمیت اور کردار سازی کے رہنما اصول

تعمیرشخصیت کااہم ترین پہلو کرداری سازی ہے، کردار پر سمجھوتہ شخصیت کی تعمیر پر سمجھوتے کے مترادف ہے۔ اگرکردار نہیں تو تعمیر شخصیت کا وجود ہی نہیں۔
ہادی عالم کی محبت ہر امتی کا سرمایہ

کرہ ارض پر موجود کوئی بھی کلمہ خواں ایسا نہیں جو محسن انسانیت، فخر دوعالم، مرسلین کے تاجدار، سیدابرار، نورمجسم، وجہ باعث تخلیق کائنات، فخر موجودات، مظہر رحمت، محسن عالم، مخزن رحمت، سرورکونین، محسن اعظم، مجسم رحمت، ہادی عالم رحمة للعالمین، آمنہ کے لال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خود سے زیادہ محبوب نہ رکھتا ہو
رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت

آپؐ کی ولادت سے قبل عرب کے نجومیوں میں کسی بڑی شخصیت کی ولادت کا ذکر جاری تھا اور اہل کتاب بھی اپنی کتاب میں جس آخری نبی کی آمد کے متعلق پڑھتے آئے تھے، انہیں احساس ہوگیا تھا کہ اس نبی کی آمد کا وقت قریب آچکا ہے
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا استحصال

پاکستان میں میعار تعلیم دنیا کے کئی ممالک سے بہت پست ہے اس کی بہت سی وجوہات ہیں ان وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ملک میں بہت سے مافیاز نے تعلیم کو کاروبار بنا لیا ہے اور ان کا مقصد پیسہ کمانا ہے نہ کہ علم کی ترویج کرنا۔
ٹیچر ڈے پر ایک اہم سوال اور اس کا جواب

ایک بہت اہم سوال نظر سے گزرا،
ایک صاحب پوچھتے ہیں، اگر سب کے ٹیچر اتنے اچھے تھے تو موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے؟
میرے خیال میں اس سوال کا جواب تلاش کرنا بہت ضروری ہے.
میرا جواب یہ ہے کہ :
ایلون مسک کا دوبارہ ٹوئٹر خریدنے کا عزم

دنیا کے امیر ترین شخص اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کا ٹویٹر خریدنے کا دوبارہ عزم ، ٹوئٹر کے نام خط میں معاہدہ پورا کرنے کا عندیہ ۔
عالمی یوم اساتذہ

اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانی شعور کی افزائش میں اساتذہ کے کردار کا اعتراف کیا جائے۔ ان کی خدمات کو نہ صرف ایکنالج کیا جائے بلکہ ان خدمات پر اظہار تشکر بھی کیا جائے۔ معاشرے اور طلبا کمیونٹی کے اس طرز عمل سے اساتذۃ کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا نہ صرف حوصلہ ملے گا بلکہ تعلیم وتدریس کے میدان میں اپنے کردار کو مزید بہتر اور موثر بنانے کی کوشش بھی کرسکیں گے۔
استاد کو عزت دو

وہ قوم آخرکس طرح ترقی کر سکتی ہے، جو اپنے ہی محسنوں اور معماروں سے مجرموں کی طرح سلوک کرے۔ اساتذہ قوم کے محسن اور ملک وقوم کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔کسی بھی اعلیٰ عہدے اور بلند مرتبہ و مقام تک پہنچنے والے ہر شخص اور ہر قوم کی ترقی ان کے اساتذہ کے مرہون منت ہوتی ہے