سندھ کا مری گورکھ ہل

گرمی کے لئے مشہور صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں سخت گرمی میں درجہ حرارت 10 سے 15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے جبکہ سردیوں میں نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر جاتا ہے ، جہاں موسم سرما میں برف باری ہوتی ہے ، سطح سمندر سے 5600 میٹر بلندی پر واقع یہ پہاڑی علاقہ انتہائی پر فضا ہے جہاں کھڑے ہو کر بیک وقت سندھ اور بلوچستان کی سرحد کا نظارہ کیا جا سکتا ہے
سیاست محبتوں کو کھا گئی

سیاست محبتوں کو کھا گئی عابد محمود عزام ہر انسان ہر سیاسی جماعت سے اتفاق نہیں کر سکتا سیاست میں اختلافات ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں ہے، مختلف جماعتوں کا نظریہ اور پالیسی مختلف ہوتی ہے۔ جماعت، رہنما اور کارکن اسی نظریے کے دفاع اور فروغ کے لیے […]
ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ

ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ تحریر؛ جبران عباسی قرۃ العین حیدر کے ناول “آگ کا دریا” میں ایک تاریخی مکالمہ درج ہے ؛ ” تم کیسے فلسفی ہو جو الفاظ میں یقین نہیں رکھتے۔” پاننی نے گوتم سے پوچھا، ” “پاننی، تمہارے تکشلا کے استاد نے کہا تھا، آواز الفاظ کا پراکرت […]
کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار

سوچ انسانی دماغ کی پیداوار ہوتی ہے جودماغی نیورونز کے باہمی تعامل یا کسی رونما ہونے والے خارجی واقعے کا مشاہدہ کرنے سے انسانی دماغ میں پیدا ہوتی ہے۔یعنی انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتا ہے جہاں سے مختلف سوچ اورپھر ان سوچوں کے انڈے بچے پیداہوتے رہتے ہیں،یوں ہمارے دماغ میں ہر وقت سوچیں ہی سوچیں پیدا ہوتی ہیں۔
مسلمان کو رسول اللہ سے شعوری محبت ہونی چاہیے ،ڈاکٹر سید عزیز الرحمن

مسلمان کو رسول اللہ سے شعوری محبت ہونی چاہیے ،ڈاکٹر سید عزیز الرحمن کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) ایک مسلمان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شعوری محبت ہونی چاہیے اور شریعت میں یہی محبت مطلوب ہے ، ہم رسول اللہ کی سیرت کا جتنا زیادہ اور گہرائی سے مطالعہ کریں گے اتنا […]
سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت

سوشل جینیئس بنئے (Social Development) ڈاکٹر محمد یونس خالد (آرٹیکل “کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) انسان کے پانچ اہم ڈویلپمنٹ ایریاز (جن پرتعمیر شخصیت کے دوران باقاعدہ کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے)میں سے ایک اہم ایریاسوشل ڈویلپمنٹ کا ہے۔ یعنی انسان کو سوشل جینئس یا ایسا بننے کی […]
ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟

ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟ عابد محمود عزام (کالم نگار ایک پروفیشنل صحافی ہیں ، ملک کے کئی مؤقر روزناموں سے وابستہ رہےہیں ،روزنامہ ایکسپریس سمیت مختلف اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں) کبھی تنہائی میں سوچیں کبھی کبھی یہ سوچتا ہوں کہ بحیثیت مجموعی ہم لوگ دوغلے اور […]
شیخ قرضاوی کی دینی اور علمی خدمات

شیخ قرضاوی ؛جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے (دوسرا حصہ) ضیاء چترالی علامہ یوسف القرضاویؒ کی نماز جنازہ منگل کے روز دوحہ کی جامع مسجد الامام محمدبن عبدالوہاب میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ چوٹی کے علماء کی موجودگی میں موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر عالم دین اور متبحر فقیہ علامہ محمد […]
تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف نوید نقوی آئیے اس بار پاکستان کے پر امن خطے تھر پارکر اور اس کے میٹھے شہر مٹھی کی سیر کرتے ہیں۔ گیت‘سنگیت اور ریت کی سرزمین ،سسی، پنوں۔ ماروی، عمر اور مائی بھاگی کی سرزمین جہاں حد نگاہ ریت کے ٹیلے اور […]
شیخ یوسف القرضاوی ،طنطاء کا چاند دوحہ میں چھپ گیا

شیخ یوسف القرضاوی ،طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا (حصہ اول) ضیاء چترالی عالم اسلام کا امام رخصت ہوگیا۔ علم کی دنیا کا چراغ بجھ گیا۔ مصر کا آفتاب قطر میں ڈھل گیا۔ طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا اور مسلم امت یتیم ہوگئی۔ دنیائے اسلام کے نامور عالم دین، مفکر و مدبر، […]
عالم اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے

عالم اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) عالم اسلام کے ممتاز عالم دین اور نامور محقق شیخ یوسف القرضاوی 96برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون! چھیانوے سال عمر پائی ، چار دہائیوں سے قطر میں مقیم تھے علامہ یوسف القرضاوی […]
کیمبرج یونیورسٹی کا بڑا اعتراف

کیمبرج یونیورسٹی کا بڑا اعتراف ضیاء چترالی جمعرات کے روز برطانیہ کی مشہور دانشگاہ کیمبرج نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ غلاموں کی تجارت سے اس نے بڑے مالی فوائد حاصل کئے۔ روئٹرز کے مطابق یہ اعتراف یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ایک طویل تحقیق میں کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کا […]