اچھے استاد کی خصوصیات

خصوصیات جو کہ ایک اچھے استاد، ٹیچر یا معلم کی ہونی چاہیے ان میں اپنے مضمون میں مہارت، پڑھانے کا تجربہ، طالب علموں سے ہمدردی وشفقت، نرم مزاجی تحریر ؛قرۃ العین کامران استاد، ٹیچر یا معلم وہ مبارک شخصیت ہے جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہوتا ہے۔ ان کی انگلیاں مہارت سے مستقبل […]
قاری حبیب الرحمن ،اسلاف کا ایک نمونہ

قاری حبیب الرحمن ،اسلاف کا ایک نمونہ تحریر ؛ مولانا سجاد الرحمن چترالی کچھ نفوس قدسیہ ایسے بھی روئے زمین پر ہوتے ہیں جن پر فلک رشک کرتا ہے ،زمین ان پر ناز کرتی ہے، ان کی تگ و دو کا محور اللہ تعالیٰ کی رضا ہوتی ہے۔وہ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں […]
ملکہ الزبتھ کا 6 ارب ڈالرز کا جنازہ

ملکہ الزبتھ کا 6 ارب ڈالرز کا جنازہ تحریر ؛ضیا چترالی رواں ماہ کی 8 تاریخ کو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا انتقال ہوا۔ 2 ہفتے تک عالمی میڈیا میں ملکہ کی وفات ہی خبروں کا محور رہی۔ 11 دن تک آخری مراسم جاری رہے اور 19 تاریخ کو تابوت قبر میں اتارا گیا۔ آخری […]
افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ

افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ تحریر ؛نوید نقوی آئیے سلسلہ”رب کا جہاں” میں اس بار مراکش کی خوبصورت سرزمن کا رخ کرتے ہیں۔جہاں دو ایسے قدیم وجدید خوبصورت شہر موجود ہیں جن پر یورپی یونین کی عمل داری قائم ہے۔ سوتا اور ملیلہ براعظم افریقہ میں یورپی یونین کے واحد علاقے ہیں […]
آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ

آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ تحریر ؛ جبران عباسی ( جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے […]
دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ” کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) ہمارے معاشرے میں عام تصور یہ موجود ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ لہذا ان دونوں کو ایک ساتھ جمع نہیں کیا جاسکتا یاجمع کرنا […]
وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ تحریر ؛نوید نقوی رب کا جہاں ایک ایسا سلسلہ ہے جس کو پڑھ کر آپ کا دل امید کی روشنی اور علم کی طاقت سے منور ہو جائے گا اور آپ قدرت کے شاہکاروں کو دیکھ کر سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ آئیے اس بار پاکستان کے […]
اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل کامیاب شخصیت کی تعمیر نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) اخلاق کا اعلی اور ادنی معیار ایمان کی پختگی کے ساتھ اخلاق وکردار کی تربیت کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اخلاقی تربیت کا اعلی معیار تو یہ ہے کہ آپ کا وجود معاشرے کے لئے فوائد […]
شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل “کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔ […]
جذبات کیا ہیں؟

انسان کے قلبی، ذہنی وفکری عمل اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے کردار اور رویوں کو نفسیات کا نام دیا جاتا ہے جس کے بعض پہلووں کو جذبات کہتے ہیں جذبات جذبہ کی جمع ہے۔ یہ عربی زبان سے اردو میں آیا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کو اپنی طرف کھینچنا۔ جذبات اس […]
وفاق المدارس کے تحت حفظ کے مسابقے منعقد ہوں گے
وفاق المدارس کے تحت ملک بھر میں حفظ کے مسابقے منعقد ہوں گے کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) وفاق المدارس العربیہ نے ملک بھر میں حفظ کے مسابقے منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ، مسابقے مرحلہ وار ہوں گے ، پوزیشن لینے والے طلباء اور ان کے اساتذہ کو انعامات دیے جائیں گے ۔ پہلے […]
جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں

جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب “کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) جسم کو صحت مند، بیماریوں سے محفوظ ، متوازن، چاق وچوبند اور مہذب بنانے کے لئے بنیادی طور پر چار […]