میری ماں

تحریر؛ محمد زید عثمان ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ اور ہم ماں کی نظر میں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں ، اگرچہ کتنے ہی کیلنڈر کیوں نہ بیت جائیں ۔ میری ماں میرے لیے عظیم سرمایہ تھی۔ ماں سے بڑھ کر بھلا کون ہمیں پیار دے سکتا ہے ۔کچھ لمحات […]
علم روشنی اور طاقت ہے

علم روشنی اور طاقت ہے تحریر: قراۃالعین کامران خدا کے دربار میں سراسیمگی پھیلی نظر آتی ہے ۔ فرشتہ محو حیرت ہیں۔ خدا کے فرمان “انی جاعل فی الارض خلیفہ” سننے کے بعد ہر ایک انگشت بدنداں ہے۔ سرگوشیاں سی ہیں : خلیفہ کا مطلب خدا کا نائب ، غالبا کوئی اختیار والی مخلوق بنائی […]
بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط)

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) تحریر: سعیدالرحمن ثاقب کمزور بچوں کی ہمت افزائی کے مثبت نتائج ایک کلاس روم میں پڑھنے والے تمام بچے ظاہر ہے سب ایک جیسی استعداد کے مالک نہیں ہوتے ، کچھ بچے بہت ذہین، کچھ متوسط درجے کے ذہین اور کچھ بالکل غبی بھی ہوتے ہیں جن […]
بچوں کی تربیت پر مفید کتاب “تحفہ والدین برائے تربیت اولاد”

تحریر:الطاف الرحمن اخون یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کی شخصیت کو سنوارنے اور انسانی معاشرے کو سدھارنے میں’’ تعلیم وتربیت ‘‘بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں۔ بچوں کے اولیں مربی والدین ہوتے ہیں تربیت ِ اولاد کا […]
کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت […]
بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر: سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ […]
ڈاکٹر کپورا

ڈاکٹر کپورا ضیاءچترالی ایک شخص جس نے پورے امریکا کو پاگل بنا دیا تھا۔ جان رومولس برینکلے امریکا کا ایک اتائی ڈاکٹر تھا، جو بکرے کے کپوروں سے مردانہ کمزوری سمیت ہر قسم کے مریضوں کا ”علاج“ کرتا تھا۔ نامردوں کو بکرے کے کپورے کا ٹرانسپلانٹ کرنے والے انسانی تاریخ کے اس پہلے اور آخری […]
امی جان الوداع

امی جان الوداع محمد نعمان حیدر خانیوال امی! آپ ہم سے کیا روٹھیں ہم سے تو زمانہ ہی سچ مچ روٹھ گیا دنیا ہم سے منہ پھیر گئی سبھی اپنے پرائے رخ موڑ گئے کچھ بھی تو اب اپنا نہیں لگتا یہ گھر ، یہ رشتے اور یہ رنگینیاں امی آپ کے بغیر تو اب […]
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے اسباب

تحریر: لطیف الرحمن لطف رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اچانک انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 9 جون کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ان کے ملازمین نے انہیں اسپتال منتقل کیا ۔تاہم ڈاکٹروں نے ان کی موت کی […]
خبروں میں زہر کیسے ملایا جاتا یے؟؟؟

خبروں میں زہر کیسے ملایا جاتا یے؟؟؟ تحریر: عبد الخالق ہمدرد ذرائع ابلاغ نے جس قدر ترقی اس زمانے میں کی یے، پہلے کبھی ایسا نہ تھا۔ ایک زمانہ تھا کہ ایک جگہ کی خبر دوسرے مقام تک بڑے وقت کے بعد پہنچتی تھی لیکن اب صورت حال یہ ہے کہ اگر امریکا میں کوئی […]
خواب کی حقیقت اور اس کی قسمیں

خواب کی حقیقت اور اس کی قسمیں تحریر: لطیف الرحمن لطف عام طور پر کسی چیز کے غیر حقیقی، ناممکن اور ناپائیدار ہونے کو بیان کرنے کےلئے اسے خواب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ چنانچہ کہا جاتا ہے ” یہ تو خواب ہے” یا ” ایسا ہوجانا ایک خواب ہے۔” دنیاوی زندگی کی بے ثباتی […]
الا رسول اللہ یا مودی

الا رسول اللہ یا مودی تحریر: محمد نعمان حیدر ایک مسلمان کا کل اثاثہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور ان سے محبت ہی در اصل ایمان کی معراج ہے اگر یہ عشق و وفا باقی نہ رہے تو ایمان کی رمق باقی نہیں رہتی اسی لیے مسلمان کو ایمان کی شمع […]