دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق
نجف عراقی دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کے شہر کربلا سے جنوب مشرق میں قریباً 80 کلومیٹر اور موجودہ کوفہ کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جبکہ قدیم کوفہ کے بالکل قریب اونچی جگہ پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدامت کا آئینہ دار ہے۔
دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق Read More »